پاک آرمی نے جیونیوز اور جنگ پر پابندی لگا دی: Pak Army banned #Geo and #Jang























بریکنگ نیوز: (ٹائمزآف چترال) پاک آرمی نے جنگ اخبار 
اور اس گروپ کی تمام اشاعتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ پاک فوج کے تمام دفاتر اور ذیلی اداروں میں اب کوئی جنگ اخبار پڑھے گا نہ جیو نیوز دیکھے گا۔ 

ادھر وزارت دفاع نے پیمرا کو درخواست دی تھی کہ جیوکے خلاف ملک کی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر جیو گروپ کا لائنسنس فوراً منسوخ کردے۔ جس پر عمل کرتے ہوئے پیمرا نے جیو کو نوٹس بھجوادیا ہے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post