نواز شریف بمقابلہ عمران خان : زارداری آج نواز شریف کی کوچنگ کریں گے



زارداری آج نواز شریف کی کوچنگ کریں گے
نوازشریف نے اپنے خاص باورچی سے زارداری کے لئے ہرن کے گوشت کی ڈش، لاہوری سری پائے، بکرے کا گوشت، آلوگوشت، دال ماش سمیت طرح طرح کے ڈشز تیار کرنے کاحکم دے دیا ہے۔  دیکھتے  ہیں کہ کوچ کس طرح کوچنگ کرتے ہیں۔!





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post