HomeJokes بہت ہنسانے والا لطیفہ: ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ byAdmin Thursday, August 07, 2014 0 Comments ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ ایک شخص نے پوچھا کیا ہوا بھائی! آنکھ کو کیا ہوا۔ اس نے جواب دیا۔ ”کچھ بھی نہیں! جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں۔ Tags Jokes Share
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.