very funny #UrduJoke - تین آدمی کھانا پکارہے تھے کہ نمک کم پڑگیا۔

تین آدمی کھانا پکارہے تھے کہ نمک کم پڑگیا۔

تینوں لڑپڑے کہ بازار سے نمک کون لائے گا۔

ایک آدمی نے کہا: جو سب سے پہلے بولے گا، وہی نمک لائے گا۔

تینوں خاموش ہوگئے۔

کئی دن گزرگئے۔

لوگ سمجھے کہ شاید یہ مرگئے۔

کفن پہنانے کے بعد لوگوں ان کو دفنانے والے تھے کہ ایک آدمی بول اٹھا:"میں زندہ ہوں"۔

باقی دو آدمی بھی فوراً اٹھ کر بیٹھ گئے اور اس سے بولے: "جا نمک لے کےآ"

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post