Two more funny Urdu #jokes .... read full >>>

ایک دولت مند عورت کی ایک نئی سہیلی پہلی بار اس کی شاندار کوٹھی میں آئی۔

دیر تک وہ حیرت سے یہ ماجرا دیکھتی رہی کہ دولت مند عورت کا بچہ نہایت اطمینان کے ساتھ ڈرائنگ روم کے قیمتی فرنیچر میں کیلیں ٹھونک رہا ہے۔

مہمان خاتون سے رہا نہ گیا تو اس نے دولت مند عورت سے کہا۔

کیا آپ کے بچے کا کھیل آپ کے لیے مہنگا نہیں ہوگا۔

دولت مند عورت نے جواب دیا۔

نہیں۔ ہم نے کیلیں تھوک کے بھاؤ سے منگوا لیتے ہیں۔


joke 2

بحری جہاز میں ایک ملازم کھڑا لوگوں کو بتا رہا تھا کہ فرسٹ کلاس کدھر ہے اور سکینڈ کلاس کدھر ہے؟

ایک عورت بچہ اٹھائے ہوئے داخل ہوئی ، ملازم نے جلدی سے پوچھا، فرسٹ یا سکینڈ؟

عورت نے شرما کر جواب دیا. 

تیسرا۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post