ہم کون ہیں کیا ہیں بخدا یاد نہیں، اپنے اَسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں


ہم کون ہیں کیا ہیں بخدا یاد نہیں
اپنے اَسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں
ہاں اگر ہے یاد تو کافر کے ترانے ہیں بس
ہے نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں
بنت ِحوا کو نچاتے ہیں سر ِمحفل میں ہم
کتنے سنگ دِل ہیں کہ رَسم حَیا یاد نہیں
آج اپنی ذِلت کا سبب یہی ہے شاید
سب کچھ ہے یاد مگر، صرف الله یاد نہیں


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post