سندھ کے26 سب سے کرپٹ رہنمائوں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک )   پیپلز پارٹی کے دو بڑے رہنمائوں کے بیرون ملک بھاگ جانے کے بعد ، 26 کرپٹ ترین رہنمائوں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، تاکہ یہ بھی فرار نہ ہوسکیں۔  زارداری کی بہن فریال تالپور کے بعد زارداری بھی خاندان سمیت دبئی فرار ہوگئے ۔ لیکن دیگر رہنمائوں کو  ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال جھکڑ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کی درخواست پر   وزارت داخلہ نے سند کے وزیر بلدیات  شرجیل میمن  اور پیپلز پارٹی کے دیگر اراکین سمیت 26 افراد کے نامون کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق نیب نے درخواست دی تھی کہ ان افراد کو فوری طور پر ای سی ایل میں ڈال دیا جائے کیونکہ یہ لوگو بری کرپشن میں ملوث ہیں۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق جن  ناموں میں کو ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے ان میں آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی، مکیش چائولہ ، ممتاز جاکھرانی  ، نادر مگسی ، منظور وساں ، گیان چان، مردان شاہ، نادر مگسی ، گمبار خان لغاری ، ثاقب سومرو، راحیل سومرو، سہیل راجپوت، شاہ زر شمعون پیر مظہر الحق   اور دیگر نام نام شامل ہیں۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post