بلوچستان میں پاک فوج ایک اور بڑی کامیابی

امن کی جانب ایک اور قدم ، 32 باغیوں نے ہتھار ڈال دیئے

بلوچستان( ویب ڈیسک)  پاک فو ج کی کوششوں سے بلوچستا امن کی جانب گامز ہے۔ جمعرات کو ایک اور باغی گروپ کے 32 مفرور ارکان نے فوج اور سیکیوریٹی اداروں کے سامنے ہتھار ڈال دیئے۔  اور اپنا تمام اسلحہ فوج کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق کاالعدم تنظیم کے 02 کمانڈروں سمیت 32 ارکان نے ہتھار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post