پشاور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کااحسن قدم: انتظامیہ نے نے ایک ماہ کے لئے بندوقوں کی فروخت

پشاور(ویب ڈیسک ) پشاور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کااحسن قدم: انتظامیہ نے نے ایک ماہ کے لئے کھلونے بندوقوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگا دی۔  جن کی فروخت عید کے دوران سب سے زیادہ ہوتی تھی۔  سیکشن 144 کے تحت  ڈپٹی کمشنر ریاض خان محسود نے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ سیکشن 188 پاکستان پینل کوڈ کے تحت کے پولیس   کو خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی شخض کو گرفتار کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post