چین میں دنیا کے پہلے بندر اسکول کا افتتاح کرلیا گیا، جاپانی بندر طالب علم داخل

چین میں دنیا کے پہلے بندر اسکول کا افتتاح میں کرلیا گیا، جاپانی بندر طالب علم داخل

چین( ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ ڈیسک) چین نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ ہر لحاظ سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ حالیہ دنوں میں چین میں دنیا کے پہلے بندر سکول کا افتتاح کرلیا گیا ہے ۔ سکول میں جاپانی بندروں کوبھی داخل کیا گیا ہے۔ سکول میں جاپان کے 30 مکاک بندر جن کو عام طور پر برفانی بندر کے طور پر جانا جاتا ہے داخل کئے گئے۔ ان بندروں کو ابتدائی طور پر ہاتھ ملانا، سلامی دینا اور گنتی کرنا سکھایا جارہا ہے ۔ یہ سکول شیڈونگ صوبے میں قائم کیا گیا ہے ۔





تصاویر کرٹیسی : پیپل چائنا
Previous Post Next Post