چترال : این ڈی ایم اے نے زلزلے سے تباہی کا فائنل اسیس منٹ جاری کردیا


اسلام آباد (ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ) # چترال میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کا نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارتی ( این ڈی ایم اے )کی حتمی اندازے کے مطابق چترال میں اموات، زخمیوں، تباہ عمارات اور جزوی تباہ شدہ عمارات کی تفصیل درجہ ذیل ہے۔

اموات کی تعداد 33

زخمیوں کی تعداد 200

مکمل طور پر تباہ شدہ مکانات کی تعداد 4051 

جزوی طور پر تباہ شدہ مکانات کی تعداد 16304 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post