اب زلزلوں سے ڈرنے کی کوئی ضرور نہیں کیونکہ چینی ماہیرین نے تیار کیا ہے......

 چائنا: چینی ماہرین نے زلزلہ پروف بیڈ تیار کرلیا ہے. اگر آپ سو بھی رہے ہوں اوراسی دوران زلزلہ آجائے تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں۔  ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح یہ بیڈ آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے زلزلہ آتے ہی یہ بیڈ باکس کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور سویا ہوا شخص باکس کے اندر جاکے کیسے قدرتی آفت سے بچ جاتا ہے۔ اس بیڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس بیڈ کے نچلے حصے میں کھانے پینے کی اشیاءاور آکسیجن ماسک وغیرہ موجود ہیں جو آپ کو کئی دن تک باکس کے اندر محفوظ رہنے میں مددگار ثابت ہونگے۔



Posted by The Times of Chitral on Tuesday, December 29, 2015

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post