سعودی مفتی شیخ عبدالعزیز امام نے عید میلادﷺ منانے کوبدعت قرار دےدیا

سعودی عرب ( ٹی او سی مانیٹرنگ )  مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز  نے  میلاد نبی ﷺ منانے والے عاشقان رسول ﷺ کو متنبہ  کرتے ہوئے     کہا کہ  یہ غیر اسلامی پریکٹس ہے اور اور غیرقانونی طور پر دین میں شامل کیا گیا ہے۔ اور توہماتی پریکٹس ہے۔ 

"یہ بدعت ہے جسے اسلام کے ابتدائی تین سالوں کے بعد دین میں شامل کیا گیاہے۔"

مسلمانوں پر  سنت نبوی ﷺ پر عمل کرنا لازم ہے۔
شیخ نےمزید کہا کہ وہ لوگ جو خود بھی میلاد ﷺ مناتے  ہیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیتے ہیں  وہ فاسق اور بدعنوان ہیں۔ اللہ کے رسول ﷺ سے سچی محبت یہ ہے کہ ان کے نقش قدم پر چلیں اور آپ ﷺ کی سنت کو عام کریں۔ 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post