جنرل راحیل کے چاہنے والوں کے لئے بری خبر آگئی: تفصیل پڑھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)   ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوا نے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

ڈی جی آئی پی آر نے اپنے ٹویٹ میں آرمی چیف کے بیان کو ٹویٹ کیا ہے۔

چیف آف آرمی سٹاف نے کہا ’’پاکستان آرمی ایک بہترین ادارہ ہے۔ میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ۔ اور اپنی مدت ملازمت پوری ہوجانے پر میں ریٹائر ہوجائوں گا۔ ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کوششیں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی۔ پاکستان کا قومی مفاد سب سے عظیم ہے اور ملک ہر حال میں امن کا گہوارے بنے گا۔‘‘



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post