ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی اخبار کے مطابق سعودی حکام نے 9 امریکی دہشت گردوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو گرفتا کیا ہے، سعودی گزٹ کے مطابق گرفتار افراد میں 11 سعودی شہری، 3 یمنی، 2 مصری، 1 انڈونیشیائی، ایک فلپائنی، ایک اماراتی، ایک کازق اور ایک فلسطینی شامل ہے۔ تاہم بھی تک یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق اسلامک اسٹیٹ سے ہے یا نہیں۔
واشنگٹن خبر سے آگاہ تاہم کسی وضاحت سے انکار کردیا ہے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.