شہزادہ خالد پرویزضمانت پر رہا، 14 مارچ کو چترال پہنچ گئے

چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال) شہزادہ خالد پرویز ضمانت پر رہا ہوکر چترال پہنچ گئے۔ پشاور ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے خالد پرویز کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اگست 2015 میں فاریسٹ رائلٹی میں 75 ملین روپے کی خرد برد کے الزم میں نیب خیبرپختونخواہ نے انہیں گرفتار کیا تھا۔ 

جمعرات کو رہائی کے بعد خالد پرویز پیر14 مارچ کو چترال پہنچے۔ جہاں اے پی ایم ایل کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ 


فوٹو کرٹیسی ممتاز حسین

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم