کراچی: تحریک انصاف کیا اہم وکٹ گر گئی۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے حفیظ الدین سید تحریک انصاف چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ جاتے جاتے تحریک انصاف کے بارے میں بھی بہت کچھ کہہ گئے۔ حفیظ پی ایس 93 سے الیکشن لڑکر صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی تھی۔ حفیظ نے جاتے جاتے کہا کہ عمران خان نا تجربہ کاروں میں گھرے ہوئے ہیں جو نہ صرف عمران خان کو گمراہ کررہے ہیں بلکہ پارٹی کا بھی بیڑہ غرق کیا ہوا ہے۔
مصطفیٰ کمال نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی، ایم پی اے حفیظ الدین سید پاک سرزمین پارٹی میں شال ہوگئے
byAdmin
0
Comments

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.