تحریر ابوالحسنین
ایشین ڈیویپمنٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں غربت اور سماجی و اقتصادی ترقی :
- پاکستان میں 12.4 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے رہتی ہے
- پاکستان کی کل آبادی کے 50.7 فیصد 15 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد ملازمت پیشہ ہیں۔
- پاکستان میں پیدا ہونے والے 1000 بچوں میں 66 بچے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے ہی فوت ہوجاتے ہیں۔
(یہ اعداد وشمار ایشین ڈیویپمنٹ بینک کی ویب سائیٹ پر انگریزی میں موجود ہے۔)

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.