لطیفہ : شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے اس کی بیوی بولی

شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے اس کی بیوی بولی: اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔

شوہر: وہ کیوں۔۔۔؟؟

بیوی: روز صبح مرغے کی طرح جلدی اٹھ جاتے ہو، گھوڑے کی طرح بھاگ کر آفس چلے جاتے ہو،  گدھے کی طرح دن بھر کام کرتے ہو، بندر کی طرح باس کے اشارے پر ناچتے ہو ، گھر آ کر فیملی پر کتے کی طرح چلاتے ہو، اور پھر بھینسے کی طرح سو جاتے ہو۔۔

ایسے میں انسانوں کا ڈاکٹر کیا خاک تمہیں ٹھیک کرے گا۔۔؟؟


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم