چیرمین تحریک انصاف عمران خاں #چترال بروغل میں منی ہائیڈل پاور ہائوس کا معائنہ کر رہے ہیں

چیرمین تحریک انصاف عمران خاں چترال بروغل میں زیر تعمیر 800 کلوواٹ کے منی ہائیڈرو پروجیکٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ چترال کے مختلف مقامات پر 45 نئے مائیکرو ہائیڈرو پاور پلانٹس پر کام جاری ہے۔ اور سال 2016 کے اختتام تک آپریشنل ہوجائیں گے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم