چترال (ٹائمز آف چترال رپورٹ) شندور میلہ 2016 بحسن و خوبی پر امن طریقے سے اپنے اختتام کو پہنچا۔ فائنل میں چترال اے نے گلگت اے کو 5 کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر میلہ لوٹ لیا۔ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میلے میں شریک ہوئی۔ فری اسٹائل پولو کے ساتھ ساتھ پیراگائیڈنگ، گھوڑوں کے ڈانسز، رسہ کشی اور سب سے بڑھ کر مقامی ثقافتی ڈانسز اور ڈھول میوزک سے لطف اندوز ہوئے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.