Homeچترال 29 جولائی 2016: شندور فیسٹیول کا افتتاحی میچ کون جیتا، جاننے کے لئے پڑھیں byAdmin Friday, July 29, 2016 0 Comments شندور فیسٹیول 2016 شروع ہوچکا ہے آج کے افتتاحی میچ میں لاسپور کی ٹیم نے غذر کی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ کے پی ہیں۔ Tags چترال چترال کی خبریں شندور فیسٹیول، Share
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.