(ویب ڈیسک ) شامی صدر بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 42 شامی شہری ہلاک ہوگئے۔ حملے پیر کے روز باغیوں مبوضہ علاقوں میں کئے گئے تھے۔ حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 42 سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں۔ شام کے علیپو صوبےکے الاتاریب شہر پر وحشیانہ بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں سینکڑوں شہری زخمی بھی ہوگئے ہیں۔
شامی جنگ میں اب 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد شامی شہری ہلاک اور شام کی کل آبادی کا آدھا حصہ پناہ گزین بن چکا ہے، جو مختلف پڑوسی ممالک میں پناہ گزین کے طور پر رہ رہے ہیں۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.