اسلام آباد (ٹائمز آف چترال : ویب ڈیسک 1 جولائی 2016) ومپل کوم، وارد اور بینک الفلاح نے مشترکہ طور پر آج وارد کی موبی لنک کے ساتھ مرجر کے تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔ اب موبلی لنک اور وارد ٹیلی کام ایک ہوگئے ہیں۔ وارد ٹیلی کام پہلے سے ہی 4 جی نیٹ ورک ہے۔ ایک ہونے کے بعد کمپنی ملک کے 50 سے زائد موبائل صارفین کو ہائی سپیڈ موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرے گی۔ ایک ہونے والی کمپنی اب پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی بن جائے گی۔ جو 2 جی ، 3 جی اور 4 جی ایل ٹی ای سروسز فراہم کرے گی۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.