وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اُرسون کے سیلاب میں جان بحق افراد کے لواحقین کے لئے فی کس 3 لاکھ روپے کا اعلان کردیا: ذرائع
چیف منسٹر ہائوس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ارسون میں ہفتے کی رات کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے جان بحق 23 افراد کے لواحقین کو 3 لاکھ فی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.