حضرت علی رضی اللہ عنہ کے 2 خوبصورت فرامین: شیئر ضرور کیجئے گا
"فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے۔"
نمبر2
"جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا، اس نے اپنے کو سبک کیا اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہوگیا، اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا، اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا۔"
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.