حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان مبارک: شیئر ضرور کیجئے گا
"بخل ننگ وعار ہے اور بزدلی نقص وعیب ہے اورغربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہرمیں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے اور عجز ودرماندگی مصیبت ہے اور صبر شکیبائی شجاعت ہے اور دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے اور پرہیز گاری ایک بڑی سپر ہے۔"

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.