ملائیشیا (ٹی او سی ویب ڈیسک) تھائی لینڈ ان دنوں اغوا شدہ بچوں کے حوالے سے بدنام ہے۔ ملائیشیا میں مرغیاں سپلائی کرنے والے ایک ٹرک سے 6 بچوں کا بازیاب کرالیا گیا ہے۔ ان بچوں کے ہاتھ پاوں بندھے ہوئے تھے اور انہیں ڈبوں میں بند کردیا گیا تھا۔ سنگاپور کے میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ان بچوں کو تھائی لینڈ لے جایا جارہا تھا جہاں انہیں قتل کرکے ان کے اعضا نکال کر فروخت کئے جانے والے تھے۔
اغویٰ شدہ بچوں کو نشہ آور انجکشن لگایا جاتا ہے جس سے وہ بے ہوش ہوجاتے ہیں۔ میڈیا کا یہ بھی کہنا تھا کہ اغوا کیے گئے بچوں کو قتل کرکے ان کے اعضا نکال لیے جاتے ہیں ایک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ نے بچوں کو اغوا کیا تھا، اور انہیں تھائی لینڈ بھجوانے کی کوشش کی جارہی تھی۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.