الصفحة الرئيسيةپاکستان کی خبریں پنجاپ حکومت کے ہیلی کاپٹر کو #افغانستان میں طالبان نے آگ لگادی، عملے کے7 افراد کے ساتھ۔۔۔۔ byAdmin الخميس, أغسطس 04, 2016 0 تعليقات پنجاپ حکومت کا ہیلی کاپٹر #افغانستان میں طالبان کے زیر کنٹرول علاقے میں ہنگامی طور پر اتر گیا تھا، عملے کے 7 ارکان کو طالبان نے حراست میں لیکر ہیلی کاپٹر کو آگ لگادی۔۔۔ ہیلی کاپٹر کو مرمت کے لئے ترکمانستان لے جایا رہا تھا۔۔۔ Tags پاکستان کی خبریں مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.