الصفحة الرئيسيةاسلامی معلومات و روایات حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا byPress Release الخميس, أغسطس 04, 2016 0 تعليقات حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا تین قسم کے تمہارے دوست ہیں اور تین قسم کے دشمن۔ دوست یہ ہیں: تمہارا دوست، تمہارے دوست کا دوست، اور تمہارے دشمن کا دشمن اور دشمن یہ ہیں: تمہار ا دشمن، تمہارے دوست کا دشمن اورتمہارے دشمن کا دوست۔ Tags اسلامی معلومات و روایات مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.