چترال (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) ضلع چترال کے وادی
تورکہو کے گاون ڑام کشم سے تعلق رکھنے والے نوجوان صاحب خان نے پشاور یونیورسٹی سے اعلیٰ ترین تعلیمی ڈگری پی ایچ ڈی (ڈاکٹر آف فلاسفی) حاصل کی۔ صاحب خان کا آبائی گاوں کھوت ہے لیکن اب ان کا خاندان ڑام کشم میں آباد ہیں۔ وادی تورکہو سے تعلق رکھنے والے صاحب خان دوسرے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں، تورکہو، کھوت سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر میرکلان شاہ بھی پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرچکے ہیں۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.