پشاور /اسلام آباد (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت نے صحت سے انصاف کرتے ہوئے ، نرسنگ کے طلباء وظیفوں کو 5ہزارسے بڑھاکر 20ہزارروپے کردیا ہے۔ نرسنگ طلباء و طلابات میں خوشی لہر دوڑ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کی خبر کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہیں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی ہے ۔ خیبرپختونخواحکومت نے بہتر خدمت کے فلسفے کو پیش نظر رکھ کے یہ فیصلہ کیا ہے تاکہ ہسپتالوںمیں نیا نرسنگ سٹاف زیادہ معاوضے کی وجہ سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔
ویڈیو ملاحظہ کریں

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.