چترال کا تباہ حال انفراسٹرکچر, پریشان حال عوام حکام بالا کی توجہ چاہتے ہیں : تصویری جھلکیاں

چترال کا تباہ حال انفراسٹرکچر ، پریشان حال عوام حکام بالا کی توجہ چاہتے ہیں

کوراغ کے مقام پر تباہ شدہ سڑک تاحال بحال نہ ہوسکی، کام کے نام پر عوام کے ساتھ مزاق چل رہا ہے ☺


سیلاب کی تباہ کاری سے کچھ نہ سیکھا گیا، راغین اور اڑیان کو بچانے کے لئے کوئی بند نہیں باندھا گیا



ریشن کچی گول: جس نے اس سال اکتوبر میں ایک جان بھی لے لی۔ تباہ شدہ سڑک تاحال بحال نہیں کیا جاسکا۔



کوراغ گول: گزشتہ سال سیلاب سے تباہ ہوگیا تھا۔ پل پر کام انتہائی سست رفتاری کا شکار ہے۔ لوگوں کو مشکلات








گزشتہ سال زلزلے سے پہاڑ  ٹوٹ کر گرا تھا۔ روڈ بحال ہے مگر خستہ حالت میں۔ عوام کو یہاں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔




زلزلے سے تباہ چرون اویر کا علاقہ حکومت کی توجہ چاہتا ہے۔


سیلاب سے ریشن کے خوبصورت گاوں کی تباہی کے مناظر




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post