اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چترال کے سابق ایم این اے ، اور موجودہ ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کے والد گرامی شہزادہ محی الدین علیل ہیں، اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کورڈینیٹر احمد رضاقصوری اور سیکریٹیری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے اسلام آباد میں شہزادہ محی الدین کی عیادت کی، اس موقع پر اے پی ایم ایل چترال کے ممبر نیشنل اسمبلی شہزادہ افتخار اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ احمد رضاقصوری نے پرویز مشرف کی دعائے صحت کا پیغام بھی پرنس محی الدین کو پہنچایا۔
سابق ایم این اے #چترال شہزادہ محی الدین علیل ، ہسپتال میں اے پی ایم ایل رہنمائوں کی عیادت
byAdmin
0
Comments

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.