خیبر پختونخواہ کے سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر سکیل پر شدت 4 اعشاریہ 2
محسوس کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز کوہ پیما کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت شدت 4.2 اور زمین میں اس کی گہرائی 279 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے سے علاقے میں خوف و ہراس لوگ گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کرنا شروع کردیا، تاہم ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post