مہاجر کیمپ پر بمباری 236 افراد ہلاک، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ

نائیجیرین ایئر فورس کی مہاجر کیمپ پر بمباری سے 236 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ یہ شمار ابتدائی ہے جان بحق افراد کی تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ مرنے والوں میں سے 234 افراد کو ران میں دفن کردیا گیا ہے جہاں یہ کیمپ واقع ہے جبکہ میدوگوری میں طبی امداد کے لئے لے جاتے وقت دو مزید افراد دم توڑ گئے ہیں جس سے مرنے والوں کی تعداد 236 ہوگئی ہے۔ ایسوسیٹڈ پریس رپورٹڈ

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم