جاپان کی مالی معاونت سے چترال میں 3 سٹیل پل تعمیر کئے جائیں گے

جاپان کی مالی معاونت سے چترال میں 3 سٹیل پل تعمیر کئے جائیں گے


چترال( نمائندہ ) جاپان ایڈ کی مالی معاونت سے چترال کے مختلف علاقوں میں سٹیل کے 3 پل تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ پل چترال کے علاقوں اورغوچ، گان سنگور کورینی اور نیشکو میں تعمیر کئے جارہے ہیں۔ جس کے لئے مالی معاونت جاپان کی حکومت کررہی ہے۔ ضلعی ناظم کے دفتر سے جاری بیان میں یہ بات بتائی گئی ہے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post