بیوٹی پارلر میں آگ لگ گئی، 18 افراد جل کر جان بحق، لوگ دوسری منزل سے کود نے لگے
مشرقی چین کے صوبے زیجیانگ میں اتوار کے روز ایک بیوٹی اور مساج پارلر میں آج لگ گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ دوسری منزل سے کود رہے ہیں اور کچھ لوگ اسی میں ہلاک ہوئے ہونگے۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.