لواری ٹنل آج ہر قسم کی آمدرفت کے لئے بند رہے گا۔ ٹنل کے دونوں جانب بھاری برف باری کی وجہ سے سڑکیں ڈھکی ہوئی ہیں، ٹنل انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ٹنل کے دونوں اطراف سڑکیں بند ہیں، اسلیئے آج منگل کے روز ٹنل کھلنا ہوتا تھا لیکن دونوں جانب روڈ بند ہونے کی وجہ سے ٹنل نہیں کھلے گا اور ٹنل عام پبلک کے لئے بروز بدھ 8 فروری کو کھلے گا۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.