لطیفہ: جب سردار کی 90 ہزار میل چلی ہوئی گاڑی کسی نے نہ خریدی تو اس نے کیا کیا۔؟ مزا ضرور آئے گا


 لطیفہ
سردار جی کے پاس ایک پرانی کار تھی جسے وہ بیچنا چاہ رہے تھے ۔ کافی دنوں تک اخبار میں اشتہار دینے کے باوجود وہ کار بک نہ سکی۔ 

سردار جی نے اپنے ایک دوست سے مشورہ کیا تو اس نے کہا 
" آسان سی بات ہے۔ اسکا میٹر جو کہ 90000 کلومیٹر دکھا رہا ہے وہ پیچھے کر کے 2000 پر کردو ۔ آسانی سے بک جائے گی۔"

سردار جی نے مشورہ سنا اور غائب ہوگئے ۔ کافی عرصہ بات ملاقات ہوئی تو دوست نے پوچھا کہاں چلے گئے تھے اور کیا کار بک گئی ۔؟

سردار جی نے جواب دیا : 
میں نے میٹر پیچھے کرنے کے لیے پہلے گاڑی کو امرتسر سے افغانستان اور پھر واپس امرتسر پچھلے گئیر ( Reverse gear ) میں ڈال کر لایا۔ اب گاڑی کا میٹر صرف 2000کلومیٹر دکھا رہا ہے۔ اب تم ہی بتاؤ؟ کون بے وقوف اتنی کم چلی ہوئی گاڑی کو بیچے گا ۔ ؟

مزید پوسٹس کے لئےفیس بک پیج لائیک کریں

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم