چترال، برف ہٹا کر شندوڑ روڈ کو ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

 چترال، شندوڑ روڈ کو ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

شندور روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے کھول یاگیا۔ اطلاعات کے مطابق چترال انتظامیہ نے بولڈوزر کی مدد سے شندور میں برف ہٹاکر شندور روڈ آج ہلکی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ (امیر نیاب) 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم