وادی بروغل میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو افراد جاں بحق۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے انتہائی شمال مغرب وادی بروغل کے چکار گاؤں میں دو افراد پہاڑی تودے گرنے سے جاں بحق ہوئے۔ 

چترال پولیس کے مطابق شاہ زمان ولد جمعہ بیگ اور مرزا خان ولد رستم مال مویشی چراہ گاہ سے لارہے تھے کہ اس دوران ان پر پہاڑی تودہ گرگیا اس کے نیچے دب کر دونوں افراد جاں بحق ہوئے۔ مقامی لوگ ان کی لاشیں نکالنے میں مصروف ہے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post