چترال (نیوز ڈیسک) حالیہ سیلابوں کی وجہ سے سینکڑوں سیاح چترال میں پھنس گئے ہیں۔ تیز بارشوں سے لواری ٹاپ اور اطراف میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگیا تھا جس کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ مقامی افراد اور پولیس نے ان افراد کو نکالنے میں مدد کی۔ بھاری مشینری کی عدم دستیابی کی وجہ سے سڑک بحال نہیں ہوسکے تاہم مقامی افراد نے پھنسے افراد کو نکالنے میں مدد فراہم کئے۔
کراچی اور حب میں بارشوں سے 17 افراد ہلاک ہوئے۔



Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.