بل گیٹس **** نہ رہے
(ٹائمز آف چترال ویب ڈیسک) جی ہاں کئی سالوں تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے بل گیٹس امیر ترین نہ رہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی گیٹس سے آن لائن مارکیٹنگ کمپنی ’ایمازون‘ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ’جیف بیزوس‘ نے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔ گیٹس کے اثاثوں کی مالیت 90.7 بلین کھرب ڈالر جبکہ جیف کے اثاثوں کی مالیت 90.9 کھرب ڈالر ہے۔ اسی طرح جیف اب دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔
دنیا کے 10 امیر ترین افراد درجہ ذیل ہیں
- جیف بیزوس
- بل گیٹس
- امانسیو اورٹیگا
- وارن بفٹ
- کارلوس سلم ہیلو
- مارک زیوکربرگ
- لیری ایلیسن
- مائیکل بلوم برگ
- چارلس کوچ
- ڈیوڈ کوچ

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.