خلتی جھیل گوپز، گلگت بلتستان قدرت کی حسین تخلیق: مزید جاننے کے لئے یہ پوسٹ پڑھیں

خلتی جھیل گوپز: خلتی جھیل ضلع غذر کے علاقے گوپز میں واقع ہے۔ یہ جھیل گوپز سے صرف 25 کلامیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ جبکہ وادی گوپز گلگت سے 112 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ خوبصورت علاقہ غذر ضلع میں دریائے گلگت کے کنارے واقع ہے۔ گاہگوچ ضلع غذر کا مرکز ہے۔ گاہکوش اور گوپز کے درمیان 35 کلومیٹر لمبی سڑک خوبصورت نظاروں کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے۔ سڑک کے دونوں جانب دل موہ لینے والے نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ بہتے دریائے، ندیاں، ہرے بھرے جنگلات اور کھیت یہاں کے حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ (ایڈمن ٹائمز آف چترال) 
 


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post