فیصل آباد (ٹائمز آف چترال ویب ڈیسک) فیصل آباد میں قانون مشتعل افراد کے سامنے بے بس ہوگیا۔ قنون کے محافظ پولیس تمائشی بنی رہی۔ طالب علم کی ہلاکت کے بعد 6 بسوں کو جلادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چلتی بس پر دوڑھ کر چڑھنے کی کوشش میں گر کر ایک طالب علم جان بحق ہوگیا تھا جس کے بعد طلباء مشتعل ہوگئے اور قانون میں لے لیا۔ 6 بسوں کا آگ لگادی۔ اور توڑ پھوڑ کی۔ بسیں مکمل طور پر جل گئیں۔
جس کے بعد ٹرانسپورٹ ایسی سی ایشن نے ہڑتال کی کال دے دی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے ہڑتال یہ کہہ کر ختم کردی کہ حالات کو مزید خراب نہیں کرنا چاہتے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.