الصفحة الرئيسيةچترال میجر عتیق الرحمٰن چترالی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی byUnknown الأحد, سبتمبر 03, 2017 0 تعليقات راولپنڈی (ٹائمز آف چترال نیوز) میجر عتیق الرحمٰن چترالی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ عتیق الرحمٰن کا تعلق ضلع چترال تحصیل تورکہو کے علاقے کھوت سے ہے۔ Tags چترال چترال کی خبریں مشاركة
إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.