عمران کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کریں، اگر زاردی صادق امین ہوسکتے ہیں تو نوازشریف کھٹرے میں کیوں؟ : احسن اقبال

نارووال (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور موجودہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک یونین کونسل چلائی سیاست کیا کریں گے۔ 

انہیں کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنی چاہئیے۔ پاکستان میں آصف زرداری صادق و امین ہو سکتے ہیں لیکن ملک کو ایٹمی قوت بنانے والا نواز شریف نیب کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔ نارووال میں ن لیگ کے  جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقتدار سنبھالنے سے پہلے ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ تھی مگر آج 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ والے ملک میں 20 گھنٹے بجلی آتی ہے اور یہی تبدیلی ہے۔ کنٹینرپر چڑھنے سے تبدیلی نہیں آتی۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم