ایپل کے سینئر وائس پریذیڈنٹ برائے ہارڈ ویئر ڈین ریکو نے خریداری کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے صارفین کے لئے ہر جگہ دستیاب چارجنگ حل مہیا کرنا چاہتی ہے۔ تاہم کپنی کتنے میں خریدی جارہی ہے انہوں نے یہ نہیں بتایا۔ تاہم مختاط اندازے کے مطابق دس ملین ڈالر سے زیادہ کی پیشکش ہوسکتی ہے۔
ایپل نے وائرلیس چارجنگ کی خصوصیت ایپل 8، 8 پلس اور آئی فون x میں شامل ہیں۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.