ڈی سی چترال شہاب الدین یوسفزئی کا تبادلہ، ارشاد سدھیر نئے ڈی سی مقرر


چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال ) خیبر پختونخواہ کی صوبائی نے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے عمل میں لائی ہے۔   اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر چترال شہاب الدین یوسفزئی کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ 18 گریڈ کے آفیسر ارشاد سدھیر کو نیا ڈی سی چترال تعینات کردیا گیا ہے اس سے قبل ارشاد پاکستان ایڈ منسٹریٹیو سروس میں ڈی ایم جی کے طور پر خدمات دے رہے تھے۔ 7 دسمبر 2016 طیارے حادثے میں ہلاکت کے بعد  اسامہ احمد وڑائچ کی جگہ شہاب الدین یوسفزئی کو ڈی سی چترا ل مقرر کردیا گیا تھا۔  جو کم و بیس ڈیڑھ سال اس عہدے پر فائز رہے۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post